• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر )جدہ سے آنے والی فلائٹ میں سوار 5ڈی پورٹ کئے جانے والے افراد گرفتار،نجی ایئر لائن مسافروں کو لیکر ملتان ایئر پورٹ پہنچی تو فلائٹ میں سوار پانچ افراد اسامہ ،عاصم علی ، یوسف ،امتیاز احمد اور عمران کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ۔
ملتان سے مزید