• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیمار مرغیوں کا گوشت، ایکسپائرڈ کیمیکلز، 75 کلو ملاوٹی کھویا تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) کھوئے مصنوعی اجزاء کی ملاوٹ ثابت ہونے پر پرانی بکر منڈی ہیڈ نو بہار میں کھویا یونٹ کیخلاف ایف آئی آر درج۔ کم وزن اور بیمار مرغیوں کا گوشت فروخت پر دہلی گیٹ پر واقع پولٹری شاپ مالکان کیخلاف مقدمہ درج ، مصالحوں کی تیاری میں ایکسپائرڈ کیمیکلز، کھلے اجزاء کی ملاوٹ کرنے پر پیر کالونی میں گرائنڈنگ یونٹ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ، کھانوں کی تیاری میں رینسڈ آئل، غیر معیاری مصالحہ جات کے استعمال پر ایل ایم کیو روڈ پر ہوٹل کو 35 ہزار روپے،کچا پاپڑ کی تیاری میں حشرات زدہ مکسچر کے استعمال پر شامیر گارڈن میں فیکٹری کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید