• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اسلحے پر نمبر پنچ کرنے والا ملزم گرفتار، جعلی لائسنس، شناختی کارڈز برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )قائدآباد پولیس نے گل احمد چورنگی کے قریب چھاپہ مار کر غیر قانونی اسلحے پر نمبر پنچ کرنے والے ملزم محمد علی ولد حیدر خان کوگرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم علاقے میں لوگوں کے لائسنس اور اسلحہ پر غیر قانونی نمبر پنچ کرکے بھاری رقم وصول کرتا تھا ،ملزم کے قبضہ سے ایک نائن ایم کیو پستول، ایک 30 بور پستول،3 جعلی لائسنس، 21 قومی شناختی کارڈز اور پنچ مشین برآمد کرلی ،ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید