• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے النور سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

کراچی(اسٹاف ررپوٹر) سپر ہائی وے النور سوسائٹی کچا پکا روڈ کے قریب گولیاں لگنے سے 23 سالہ دلبر ولد امیر علی اور26 سالہ آفتاب ولد سکندر علی زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق دونوں نوجوان راہگیر ہیں ،دوسری جانب کراچی پولیس ترجمان نے واقعہ کو ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ بتایا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید