• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف کمشنرریجنل ٹیکس آفس ون کراچی نے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر ایک اور میڈیکل اسٹور سیل کردیا، کارروائی زون 3 بلدیہ ٹائون کی حدود میں سیلز ٹیکس قوانین کے رول 150 زید ای پی کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید