• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود مل ایریا میں واقع نجی کمپنی کی چھت سے پراسرار طور پر گر کر مزدور 55 سالہ آدم خان ولد احمد جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق متوفی کے ورثاءنے قانونی کارروائی سے گریز کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید