کراچی (پ ر) مولانا قاسم جارچوی نے کہا ہے کہ پاراچنارمیں ہفتہ کو ہونے والے واقعہ کی پُرزور مذامت اور حکومتِ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ان کی پشت پناہی کرنے والو کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے۔انہوں نےسندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ نمائش دھرنے سے گرفتار مومنین کو رہا کیا جائے اور ایف ائی آر فوریواپس لی جائے-