• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران مشرق وسطیٰ میں اہم اسٹریٹجک اور سیکورٹی چیلنج ہے، فرانسیسی صدر

پیرس، تہران ( آن لائن ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں اہم اسٹریٹجک اور سیکورٹی چیلنج ہے۔یہ بات فرانسیسی صدر نے جاری کئے گئے تازہ ترین بیان میں کہی ہے۔دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے جواب میں کہا ہے کہ فرانسیسی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، متضاد اور قیاس آرائی پر مبنی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنے غیر تعمیری نقطہ نظر پر نظرِ ثانی کرے۔

یورپ سے سے مزید