• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم‘ ادویہ کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ‘ مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور تباہ کن بم گرا دیا۔

نرخ آسمان پر پہنچ گئے ‘میڈیکل ڈیوائسزپر بھی 70 فیصد ٹیکس عائد کردیاگیا۔

مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

اہم خبریں سے مزید