• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے چیف الیکشن کمشنر اوردو ممبران کی تعیناتی، مشاورتی عمل شروع نہ ہو سکا

اسلام آباد(آئی این پی)نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورتی عمل تاحال شروع نہیں کیا جا سکا۔چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں صرف 18روز باقی رہ گئے، آئین کے مطابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشنز کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کیلئے مشاورت عمل میں لانا ہوتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید