• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI شدید مالیاتی بحران کا شکار‘ فنڈریزنگ مہم شروع کردی

اسلام آباد (ایجنسیاں)تحریک انصاف شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کیلئے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی‘ پارٹی نے اس سلسلے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ دینے کا کہا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی طرف سے مراسلے بھجوائے گئے۔
اہم خبریں سے مزید