• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا کراچی پہنچنے پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے توگورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی سرکاری حکام نے کراچی پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت علی پرویز ملک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ 
اہم خبریں سے مزید