• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک صارفین کے لئے 0.492 روپے فی یونٹ رعایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے۔ الیکٹرک کی اکتوبر 2024ء کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر اپنا فیصلہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت 0.492روپے فی یونٹ رعایت دی جائے گی جو جنوری 2025میں صارفین کے بلوں میں لاگو ہوگی ۔
اہم خبریں سے مزید