• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹانک میں پولیو کیس کی تصدیق ملک میں مجموعی تعداد 69 ہوگئی

اسلام آباد(اے پی پی)قومی ادارہ صحت نے ٹانک میں پولیو کیس کی تصدیق کر دی جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 69ہو گئی ہے جن میں سے27کا تعلق بلوچستان، 21کا خیبر پختونخوا، 19کا سندھ اور ایک ایک کا تعلق پنجاب اور اسلام آباد سے ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 3سے 9فروری تک ملک بھر میں چلائی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید