• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علیم اختر چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آمنہ بیگ ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نےچیف فنانس اینڈ اکا ؤنٹس افسر بین الصوبائی رابطہ ڈویژن محمد علیم اختر کو تبدیل کرکے چیف فنانس اینڈاکا ؤنٹس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات پولیس سروس کی گریڈ 18کی افسر آمنہ بیگ کوتبدیل کرکے ایف آئی اے میںتعینات کیا گیا ہے۔آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ اٹھارہ کے افسر مس ہدیٰ شاہ کو یکم فر وری سے تین ماہ کی رخصت دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید