• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص: ڈاکٹر شاہنواز کا قتل و لاش جلانے کے کیس کی سماعت

میرپورخاص(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی میرپورخاص کی عدالت میں بدھ کو ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے قتل اور لاش جلانے کے مقدمات کی الگالگ سماعت ہوئی۔ میرپورخاص ضلع کے سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدودمیں توہین رسالت کے مقدمہ میں نامزد عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی 19ستمبر کو مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد عمرکوٹ میں نعش جلانے اور دیگر واقعات سے متعلق انسداد دہشت گردی میرپورخاص کی عدالت میں زیرسماعت کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی اسلم جاکھرانی نے حتمی رپورٹ پیش کردی۔
اہم خبریں سے مزید