• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو اپنے اداروں پرمکمل اعتماد ہے‘ علی مددجتک

کوئٹہ(پ ر) پیپلزپارٹی کے ایم پی اے حاجی علی مددجتک نے زہری میں دہشت گردوں کےحملے کی مذمت کرتےہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز ایک پیج پر ہیںقوم پاک افواج کے شانہ بشانہ دہشت گردوں اور فتنہ الخوارج کے خلاف برسرپیکار رہتے ہوئے یہ جنگ جیتے گی ریاست میں امن کو برقرار رکھنے کیلئے کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیںکیاجائے گا انہوں نے کہاکہ عوام کو اپنے اداروں پر مکمل اعتماد ہے اورجلد زہری واقعہ میں ملوث عناصر کوانجا م تک پہنچاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید