• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ ، فائرنگ سے 1 شخص جا ں بحق

کوئٹہ (آن لائن)مستونگ میں دونامعلوم افراد کی فائرنگ سے اخترمحمدنامی شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کیاجارہاتھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
کوئٹہ سے مزید