• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکی روڈ کوچہ ولی محمد کا ٹرانسفارمر خراب، صارفین کو مشکلات

کوئٹہ(پ ر)سرکی روڈ کوچہ ولی محمد گوالمنڈی چوک کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو روز سے خراب ہے جس کے باعث بجلی کا وولٹیج صرف 80 سے 12 کے درمیان رہتا ہے ‘ جس سے برقی آلات خراب ہونے لگے۔ بار بار کیسکو آفس کو شکایت کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے،صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اہل علاقہ نے کیسکو چیف سے اپیل کی کہ علاقے کا ٹرانسفارمر فوری طور پر درست کر کے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید