• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمائش چورنگی سے گرفتار 17 افراد کی درخواست ضمانت مسترد، 2 کی منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا نسداددہشت گردی عدالت نے نمائش چورنگی سے گرفتار 19ملزمان میں سے 17ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد جبکہ دو ملزمان علامہ اصغرشہیدی اور محمد عباس کی منظور کرلی اور 50ہزار روپےفی کس کےمچلکےجمع کرانےکاحکم دیا ہے،دونوں ملزموں کو عدالتی فیصلےسےپہلےہی پولیس نےرہا کردیا تھا، جن ملزموں کی ضمانت مسترد ہوئی ان میں دوملزم کم عمرہیں،عدالت نے کہا کہ ملزموں کےکم عمرہونےکاکوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید