• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ سالہ قید کے دوران پہلی بار عمران سے ملنے کوئی بھی نہیں آیا

راولپنڈی(آئی این پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ دورانِ قید پہلی بار ایسا ہوا، جو گزشتہ ڈیڑھ برس میں نہیں ہوا۔عمران خان کا جمعرات کو جیل میں ملاقات کا دن ہونے کے باوجود انہوں نے دن بھر تنہائی میں گزرا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا جمعرات کو جیل میں ملاقات کا دن ہونے کے باوجود انہوں نے دن بھر تنہائی میں گزرا۔ 

ڈیڑھ سالہ قید کے دوران پہلی بار ایسا ہوا کہ عمران خان سے ملنے کوئی بھی نہیں آیا۔اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کا دن عمران خان سے معمول کی ملاقات کا روز تھا۔

اہم خبریں سے مزید