• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کا پاکستان کے اساتذہ کیلئے سالانہ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد (صالح ظافر) جاپان نے پاکستان کے اساتذہ کے لیے MEXT (وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی) کی سالانہ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2025 کا اعلان کردیا۔ دلچسپی رکھنے والے اساتذہ جن کے پاس پرائمری یا سیکنڈری اسکول، سرکاری یا پرائیویٹ میں پانچ سال کا تدریسی تجربہ ہو، وہ تربیت حاصل کرنے کے لیے آگے آسکتے ہیں۔ عمر کی حد 35سال تک مقرر کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید