• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار،42لاکھ روپے برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے میاں چنوں میں کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق اطلاع موصول ہوئی کہ فرحان ،عرفان اور عمران منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں جن کو کامیاب ریڈ کرکے گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے 42 لاکھ روپے بھی برامد کئے گئے جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی جاری ہے۔
ملتان سے مزید