• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھراور دکان میں ڈاکے، 4شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھین گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) شمالی چھاونی میں دلنواز کےگھر سے ڈاکو سے 1لاکھ 75 ہزار روپے اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے،نولکھا میں یاسین کی دوکان سے ڈاکو 1 لاکھ 70 ہزار روپے اور موبائل فون،شادمان میں علیم سے 1 لاکھ 65ہزار روپے موبائل فون ،ملت پارک میں خیام سے1 لاکھ50 ہزار ور موبائل فون،سندر میں علی رضا سے 1لاکھ 45ہزار اور موبائل فون،اسلام پورہ میں اشتیاق سے 1 لاکھ 40ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.سول لائنز اور غازی آباد سے گاڑیاں جبکہ گارڈن ٹاون ساندہ اور شفیق آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید