• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹھارہ ماہ سے قید پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد( طاہر خلیل) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوٹ لکھپت جیل میں اٹھارہ ماہ سے قید سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید شبلی فراز کی درخواست پر رولز کے مطابق آرڈر جاری کئے ، آرڈر کی کاپیاں سیکرٹری داخلہ ، چیف سیکرٹری پنجاب اور متعلقہ حکام کو جاری کر دی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید