• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمرکی تکلیف میں مبتلابھارتی فاسٹ بولرفاسٹ بولرجسپریت بمرا گھر میں بیڈ ریسٹ پر چلے گئے، ان کی کرکٹ میں واپسی کیلئے جلد بازی نہیں کی جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بمرا کی کمرمیں سوجن کم ہونے کے بعد مستقبل کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا، اس وقت رپورٹس حوصلہ افزا نہیں ہیں۔

اسپورٹس سے مزید