کراچی (اسٹاف رپورٹر) دبئی میں پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے محمد شایان فیلڈنگ کرتے زخمی ہوگئے۔ چیئرمین محسن نقوی نے اپنی نگرانی میں انہیں اسپتال روانہ کیا۔ ڈاکٹرز کو شایان کو بہترین علاج کی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پلیئر کو نظر لگ گئی ہے۔ انہوں نے اسپتال پہنچ کر بھی وکٹ کیپر کی عیادت کی ۔