• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکالت کے خواہشمند طلباء کیلئے کورس شروع

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار میں وکالت کے خواہشمند طلباء کیلئے 15 روزہ بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگیا ،تقریب سے صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ ، سیکرٹری بار بیرسٹر قادر بخش چاہل نے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید