• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ، ادویات خریداری کے لئے ٹینڈرز جاری نہ ہو سکے

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ادویات خریداری کے لئے دوسرے ٹینڈرز تاحال جاری نہ ہو سکے ، جسکی وجہ سے ہسپتال میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے جب کہ ضروری اور اہم نوعیت کی ادویات بھی ختم ہیں اور مریضوں کو تمام تر ادویات باہر سے ہی مہنگے دام پر خریدنا پڑ رہی ہیں ۔
ملتان سے مزید