• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے طاہر عباس ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن کراچی تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ، اس ضمن جار ی کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ، حیدرآباد اور پا کستان کسٹم سروس کے گر یڈ انیس کے افسر طاہر عباس کو تبدیل کر کے اُنہیں پلانٹ پروٹیکشن ایڈوائزر و ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کراچی تعینات کیا گیا جبکہ جوائنٹ سیکریٹری (سی پی 2) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ساجد محمود کو جوائنٹ سیکریٹری (ڈسپلن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید