• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیرروز بروز مضبوط ہو رہی ہے،مریم ادریس

راولپنڈی (خبر نگار) مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر شعبہ خواتین کی صدر مریم کشمیری اور جنرل سیکرٹری ناصرہ خان نے شعبہ خواتین کی رہنما مریم ادریس سے ملاقات کی۔ مریم ادریس نے مریم کشمیری کی آزاد جموں وکشمیر میں شعبہ خواتین کو متحرک کرنے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نےکہا کہ آپ کی قیادت میں شعبہ خواتین دن بدن مضبوط ہو رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید