• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکن ٹیکس ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کی سہولت کیلئے ٹوکن ٹیکس ادائیگی 31جنوری تک توسیع کردی ہے۔ مقررہ تاریخ تک عدم ادائیگی ٹوکن ٹیکس پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ اور جرمانہ 200 فیصد تک کیا جائے گا، سمارٹ کارڈ صارفین کیلئے ٹوکن ٹیکس کی سہولت 24گھنٹے رہے گی۔
اسلام آباد سے مزید