• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرم پورہ: 70 سالہ خاتون سے 2 افراد کی زیادتی، 70ہزار بھی چھین لیے

لاہور(کرائم رپورٹر)خاتون سے 2افراد نے مبینہ زیادتی کی ، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں خاتون رکشہ میں جارہی تھی کہ گارڈ کی وردی میں ملبوس شخص نے روکا اور ریلوے پھاٹک کے قریب لے جا کر زیادتی کی اور اس سے 70 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کے دوسرے ملزم کی عمر 26 سال کے لگ بھگ ہے۔
لاہور سے مزید