پشاور ( لیڈی رپورٹر) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کاوشوں کے نتیجہ میں حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں مال بردار گاڑیورں کے داخلے کے لئے روٹ کی نشاندہی کردی گئی ہے اور گاڑیوں پر پابندی کے مسئلہ کو بہت جلد حل کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فضل مقیم خان کی سربراہی میں صنعت کاروں کے ایک وفد نے کمشنر پشاور ریاض محسود کے ساتھ کمشنرہاؤس میں ملاقات کی