• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکس کے علاقے سے نوجوان لڑکے کی گولیاں لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ڈاکس کے علاقے سے نوجوان لڑکے کی گولیاں لگی لاش ملی ،فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود ماڑی پور مچھر کالونی کے قریب جنگل سے ایک نوجوان لڑکے کی گولیاں لگی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقتول کی شناخت 14 سالہ محمد سمیر ولد فدا محمد کے نام سے ہوئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید