• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اور بشریٰ کو سزا، ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، مٹھائی تقسیم

لاہور(آئی این پی)عمران خان اور بشری بی بی کو سزا کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا، لیگی ایم پی اے میاں عمران جاوید کی جانب سے باگڑیاں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر پارٹی کے کارکنوں نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔جشن منانے کے موقع پر میاں عمران جاوید نے کارکنان کے ساتھ مل کر گھڑی چور کے نعرے لگائےگئے۔
اہم خبریں سے مزید