• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے بیرون ممالک پاکستانی سفیروں کی تقرریوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (فاروق اقدس)وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔عاصمہ ربانی فلپائن، نسیم حیات برسلز معظم شاہ جنوبی کوریا، زاہد حفیظ انڈونیشیا میں اور عبدالحمید بھٹہ جاپان میں سفیر تعینات کیا گیا، اطلاعات کے مطابق کئی ممالک میں نئے قونصل جنرل بھی تعینات کئے جارہے ہیں اس ضمن میں سفیروں کی تعیناتی کا عمل بھی شروع کردیا گیا ۔عاصمہ ربانی فلپائن، نسیم حیات برسلز، معظم شاہ جنوبی کوریا، زاہد حفیظ انڈونیشیا میں اور عبدالحمید بھٹہ کو جاپان میں سفیر تعینات کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید