• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا نے عمران کا اصل چہرہ دیکھ لیا، جہاں چاہیں اپیل کرلیں، وزیر اطلاعات

لاہور(خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کرپشن میں پکڑا گیا، پوری دنیا نے عمران کا اصل چہرہ دیکھ لیا ہے، عدالتی فیصلے نے بانی پی ٹی آئی کے کرپٹ ہونے پر مہر ثبت کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید