• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا جاوید لہڑی کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘ جمعیت

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ مسعود احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد اور میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا جمال الدین حقانی نے جمعیت ضلع کوئٹہ کے رکن شوری مولانا محمدجاوید لہڑی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک شریف النفس، مخلص اور عوام دوست انسان تھے جن کی علمی و دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید