• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محلہ شاہ چن چراغ میں پانی کی شدید قلت

راولپنڈی (جنگ نیوز) محلہ شاہ چن چراغ گلی نمبر 5میں گزشتہ دو ہفتوں سے پانی کی سپلائی نہیں آرہی ہے۔واسا کو بار بار شکایت کرنے کے باوجود پانی کی سپلائی نہیں آتی ہے۔پانی کی قلّت سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامناہے۔ علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ارباب اختیار سے مسئلہ کے حل کی اپیل کی ہے۔ راولپنڈی، 3اشتہاری مجرموں اور
اسلام آباد سے مزید