• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم عشرت اشرف کنوینئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(جنگ نیوز)بیگم عشرت اشرف کنوینئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی کی زیر صدارت کمیٹی کی اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں خواتین کی قیادت اور ترقی کے لیے کاکس کے وژن، اغراض و مقاصد اور کارکردگی کو زیر بحث لایا گیا ۔ کاکس کمیٹی کی کنوینئر بیگم عشرت اشرف جبکہ ممبران میں مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر پنجاب، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات، ثانیہ عاشق جبین معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت کل 40 ممبران کمیٹی کا حصہ ہیں۔
اسلام آباد سے مزید