o۔مدرسہ ترتیل القرآن مرکزی جامع مسجد گوالمنڈی میں سالانہ محفل نعت وحسن قرات اور جلسہ دستار بندی اور تقسیم اسناد کی تقریب زیر نگرانی قاری انیس الرحمن منعقد ہوئی،تقریب میں کراچی سے تشریف لانے والے مفتی انس یونس ،مانسہرہ سے مولانا امجد سعید قریشی ،قاری صفی اللّٰہ بٹ،زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے علاوہ بچوں کے والدین ،عزیز و اقارب اور دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔