• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش مدثر عرف کالا اور عابد گرفتار، 55 کلو گرام چرس،افیون برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ گلگشت کی بڑی کارروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 27 کلوگرام سے زائد چرس اور 27کلو گرام سے زائد افیون برآمد، کل 55 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ملزم مدثر عرف کالا کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کی اور دوران تفتیش گرفتار ملزم کی نشاندھی پر ملزم عابد حسین ولد عاشق حسین کو گرفتار کیا گیا دونوں ملزمان کے قبضے سے 27 کلوگرام سے زائد چرس اور 27 کلو گرام سے زائد افیون برآمد ہوئی۔
ملتان سے مزید