ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفدنے صدر ملک جاوید علی ڈوگر اور جنرل سیکرٹری ملک عدنان احمد کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری سے ملاقات کی وفد میں نائب صدرمحمد خالد بلوچ،جوائنٹ سیکرٹری محمد عرفان آرائیں،فنانس سیکرٹری ملک جلال آرائیں، لائبریری سیکرٹیری رانا محمد شاہد نسیم ، آڈیٹرملک محمد اکمل سندیلہ،ممبران مجلس عاملہ جاوید اقبال ملک، ریاض حسین رجوانہ،حیدر رضا کاظمی، ندیم الدین قریشی، کاشف عباس،وسیم کھوکھر، فاروق گاگرا اعجاز احمد انصاری،عبدالرؤوف قادری اور ملک منیر احمد شریک تھے ،وفد نے وکلاء کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔