• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائلڈ لائف واچرز کی بھرتی کیلئے امیدواروں کی جسمانی پیمائش

ملتان( سٹاف رپورٹر)ملتان میں وائلڈ لائف واچر کی بھرتی کے لیے امیدواروں کی جسمانی پیمائش کا عمل جاری ہے۔ اس عمل کی نگرانی سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر بطور چیئرمین کر رہے ہیں،266 میل اور 302 فیمیل امیدواروں کی جسمانی پیمائش کی جا رہی ہے۔
ملتان سے مزید