ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے "تیزتر انصاف کو درپیش چیلنجز اور مواقع" کے موضوع پر ایک لاءکانفرنس کا 24 جنوری کو سہ پہر تین بجے اہتمام کیا ہے جس سے آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین خان ،لاہورہائی کورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم،سینئر جج سید شہباز علی رضوی،صدر ہائی کورٹ بار ملتان ملک سجاد حیدر میتلا،جنرل سیکریٹری انیس مہدی اور دیگر خطاب کریں گے ۔