• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (ایوب ناصر،خصوصی نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار میڈم نہل حفیظ نے پیر کو 11 گرانفروش گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دئیے۔ انہوں نے سیکٹر ای الیون کا سرپرائز وزٹ کیا تو دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ غائب پائی گئی ۔شہریوں کے مطابق سرکاری نرخ نامہ پر اشیائے خورد نوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے انتظامیہ کوان ایکشن رہنا ہوگا ۔
اسلام آباد سے مزید