• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی پی او چوک میں پیدل چلنے والوں کے لئے پیڈسٹرین سگنل نصب

راولپنڈی ( سٹاف رپو رٹر) جی پی او چوک میں شہریوں کی سہولت کیلئے پیڈسٹرین سگنل نصب کردیاگیا،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کاکہنا ہے کہجی پی او چوک صدر کا ایک مصروف ترین مقام ہے، یہ سگنل پیدل چلنے والوں کو محفوظ طریقے سے سڑک عبور کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور ٹریفک کی روانی میں بھی بہتری لانے اور حادثات سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید