• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑکوں پر سامان کی فروخت ، ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پر 22افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈنزنے شہر اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر سامان رکھ کر فروخت کرنے اور ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 22ملزموں کوگرفتار کرلیا۔ ان افراد کو فوارہ چوک ،اقبال روڈ ، ڈھوک کھبہ ، ہاتھی چوک، ریلوے روڈ ، آدم جی روڈ ، واپڈا گیٹ دھمیال روڈ ، کلمہ چوک ، بکرامنڈی چوک سے گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید