• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کا انعقاد کیا جائیگا، وزیر کھیل سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے سندھ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے تقریب میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ کے کھلاڑیوں کو مزید بہتر سہولت فراہم کی جائیںگی، باصلاحیت ایتھلیٹس کوبیرون ملک تربیت کیلئے بھیجا جائے گا، قیدیوں کو بھی کھیلوں کی سہولت دی جائے گی جبکہ ٹرانس جینڈر کیلئے بھی بہت جلد کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا ، اگلے مالی سال میں ہم بین الاقوامی معیار کا سوئمنگ پول بنائیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید